placeholder image to represent content

جمعہ اور عیدین

Quiz by Shabana Kaleem - 12745/TCHR/BGGRL

Our brand new solo games combine with your quiz, on the same screen

Correct quiz answers unlock more play!

New Quizalize solo game modes
10 questions
Show answers
  • Q1
    اجتماعی عبادت کا مقصد کیا ہے ؟
    مسلمان مل جل کرنہ رہیں ۔
    مسلمان مل جل کر رہیں ۔
    اپنی اپنی عبادت کریں۔
    مسلمان اکیلے اکیلے رہیں ۔
    30s
  • Q2
    نمازِ جمعہ کب ادا کی جاتی ہے ؟
    عشاء کے وت
    مغرب کے وقت
    عصر کے وقت
    ظہر کے وقت
    30s
  • Q3
    نمازِ جمعہ میں کتنی اذانیں دی جاتی ہیں ؟
    دو اذانیں
    ایک اذان
    تین اذانیں
    چار اذانیں
    30s
  • Q4
    جمعہ کی نماز میں  امام کب خطبہ دیتا ہے؟
    دوسری اذان کے بعد
    جمعہ کی اذان سے پہلے
    پہلی اذان کے بعد
    جمعہ کی نماز کے بعد
    30s
  • Q5
    خطبے کے بعد کیا کِیا جاتا ہے ؟
    دو رکعت نماز جمعہ اکیلے ادا کی جاتی ہے ۔
    سب نمازی خطبہ سن کر گھر چلے جاتے ہیں ۔
    دو رکعت نماز جمعہ با جماعت ادا کی جاتی ہے ۔
    دو رکعت نماز جمعہ گھر میں ادا کی جاتی ہے ۔
    30s
  • Q6
    مسلمان جب صحیح طور پر نماز جمعہ ادا کرتا ہے تو اسے کیا فائدہ ہوتا ہے ؟
    اس کے مہینے بھر کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔
    اس کےسال بھر کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔
    اس کے تمام عمر کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔
    اس کے ہفتے بھر کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔
    30s
  • Q7
    ہفتے کے تمام دنوں سے فضیلت والا دن کون سا ہے ؟
    پیر کا دن
    اتوار کا دن
    جمعہ کا دن
    ہفتہ کا دن
    30s
  • Q8
    جو سب سے پہلے نمازِ جمعہ کے لئے جاتا ہے ،اسے کتنا ثواب ملتا ہے؟
    بھیڑ کی قربانی کے برابر
    بیل کی قربانی کے برابر
    اونٹ کی قربانی کے برابر
    بکرےکی قربانی کے برابر
    30s
  • Q9
    جمعۃ المبارک کے دن مسلمان جامع مسجد میں اکٹھے ہو کر کیا کرتے ہیں ؟
    صرف وعظ سنتے ہیں ۔
    آپس میں بات چیت کرتے ہیں ۔
    قرآن پڑھتے ہیں۔
    نمازِ جمعہ پڑھتے ہیں ۔
    30s
  • Q10
    نماز ِ جمعہ کی بدولت مسلمانوں کے آپس کے تعلقات کیسے ہوجاتے ہیں ؟
    ناراضگی والے
    خوش گوار
    غصہ والے
    نا خوش گوار
    30s

Teachers give this quiz to your class