placeholder image to represent content

جملوں کی اقسام

Quiz by Shabana Kaleem - 12745/TCHR/BGGRL

Our brand new solo games combine with your quiz, on the same screen

Correct quiz answers unlock more play!

New Quizalize solo game modes
7 questions
Show answers
  • Q1
    جملہ سے کیا مراد ہے ؟
    بے ترتیب الفاظ کے مجموعے کو
    حروفِ تہجی کے مجموعے
    چند الفاظ کے مجموعے کو
    الفاظ کے ایسے مجموعے کے جس سے سسنے والا پوری بات سمجھ جائے۔
    10s
  • Q2
    کاش! میں امتحان میں اول آؤں ۔(بتائیے یہ جملہ کی کون سی قسم ہے ؟
    جملہ ندائیہ
    جملہ تمنائیہ
    حکمیہ جملہ
    منفی جملہ
    10s
  • Q3
    دوسروں کی اچھی باتون پر عمل نہیں کرنا چاہئیے ۔ یہ جملہ کی کون سی قسم ہے ؟
    منفی جملہ
    سوالیہ جملہ
    مثبت جملہ
    حکمیہ جملہ
    10s
  • Q4
    عالی ہمیشہ بچوں کے ساتھ پیار سے پیش آتا ہے ۔ یہ جملہ کی کون سی قسم ہے ؟
    منفی جملہ
    مثبت جملہ
    دعائیہ جملہ
    سوالیہ جملہ
    10s
  • Q5
    آپ نے آج دفتر کیوں نہین جانا ہے ؟ یہ جملہ کی کون سی قسم ہے ؟
    سوالیہ جملہ
    منفی جملہ
    حکمیہ جملہ
    مثبت جملہ
    10s
  • Q6
    درج ذیل جملہ میں حکمیہ جمہ کون سا ہے ؟
    مجھے پنسل چاہئیے۔
    اللہ آپ کو امتحان میں کامیاب کرے ۔
    آپ کا کیا نام ہے ؟
    نادر کھیلنا چھوڑو اور اپنا کام مکمل کرو ۔
    10s
  • Q7

    براہ مہربانی  ! مجھے اپنی کتاب پڑھنے کے لیے دیجئے ۔

    التجائیہ جملہ

    10s

Teachers give this quiz to your class