placeholder image to represent content

بہن بھائیوں اور رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات

Quiz by Zahra - 43763/TCHR/BGWTC

Our brand new solo games combine with your quiz, on the same screen

Correct quiz answers unlock more play!

New Quizalize solo game modes
6 questions
Show answers
  • Q1
    رشتہ داروں سے نیک سلوک کرنے سے آپس میں کیا بڑھتی ہے؟
    محبت
    جھگڑے
    نفرت
    30s
  • Q2
    اچھے تعلقات قائم کئے جا سکتے ہیں
    خیال رکھ کے
    دل دکھا کے
    مزاق اڑا کے
    غصہ کر کے
    30s
  • Q3
    بڑے بہن بھائیوں سے کیسے بات کرنی چاہیئے؟
    سختی
    ادب
    بد تمیزی
    30s
  • Q4
    رشتہ داروں میں کون کون شامل ہے؟
    پڑوسی
    دوست اور ساتھی
    والدین،بہن بھائی اور قریبی رشتہ دار
    30s
  • Q5
    ہمیں بہن بھائیوں اور رشتہ داروں سے کیسا برتاؤ کرنا چاہیئے؟
    بے رخی
    ہمدردی،محبت،شفقت
    قطع تعلقی
    30s
  • Q6
    بڑے بہن بھائیوں سے کیسے بات کرنی چاہیئے؟
    بد تمیزی
    ادب
    سختی
    30s

Teachers give this quiz to your class