![placeholder image to represent content](/_next/image?url=%2Fassets%2Fquiz_default_logo.jpg&w=256&q=75)
اعادہ نظم
Quiz by Shabana Kaleem - 12745/TCHR/BGGRL
Feel free to use or edit a copy
includes Teacher and Student dashboards
Measure skillsfrom any curriculum
Tag the questions with any skills you have. Your dashboard will track each student's mastery of each skill.
- edit the questions
- save a copy for later
- start a class game
- automatically assign follow-up activities based on students’ scores
- assign as homework
- share a link with colleagues
- print as a bubble sheet
- Q1
گزشتہ ہفتہ پڑھے گئے موضوع میں کون سی نظم پڑھی گئی ؟
ٹوٹ بٹوٹ کے مرغے
ٹوٹ بٹوٹ کی موٹر کار
ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی
ٹوٹ بٹوٹ کے گھر میں آئے دو چوہے
30s - Q2
ٹوٹ بٹوٹ کے مرغے نظم کس نے لکھی ؟
وصی شاہ
صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
فیض احمد فیض
علامہ اقبال
30s - Q3
اس شعر میں کیا ہم قافیہ لفظ آئے گا ؟
ٹوٹ بٹوٹ کے دو مُرغے تھےدونوں تھے ہُشیار اِک مُرغے کا نام تھا گیٹواِک کا نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹونی
بادل
گٹار
عادل
30s - Q4
کوے کا اسم صوت کیا ہے ؟
بیں بیں
میاؤں میاؤں
کائیں کائیں
قیں قیں
30s - Q5
گھڑی کی کیا آواز ہے ؟
ٹن ٹن
ٹپ ٹپ
ٹک ٹک
ٹھک ٹھک
30s - Q6
درج ذیل شعر کی درست نثر کون سی ہے ؟
سناؤں تمہیں بات ایک رات کی کہ وہ رات اندھیری تھی برسات کی
تمہیں ایک رات کی بات سناؤں کہ وہ برسات کی اندھیری رات تھی ۔
تمہیں بات رات کی ایک سناؤں گا کہ وہ رات اندھیری تھی برسات کی ۔
سناؤں تمہیں بات ایک رات کی کہ وہ رات اندھیری تھی برسات کی ۔
میں تمیں ایک رات کی بات سنانا چاہتا ہوں کہ وہ رات اندھیری تھی برسات کی۔
30s - Q7
آپ نے گزشتہ دن جو نظم لکھی تھی ،اس ورک شیٹ پر کس جانور سے متعلق نظم لکھی تھی ؟
چوہا
بلی
شیر
گھوڑا
30s - Q8
درج ذیل شعر کا درست ہم قافیہ پہچانئے۔
ادب سے ہی انسان انسان ہے ادب جو نہ سیکھے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جانور ہے
حیوان ہے
جن ہے
انسان ہے
30s