Our brand new solo games combine with your quiz, on the same screen

Correct quiz answers unlock more play!

New Quizalize solo game modes
10 questions
Show answers
  • Q1
    چیل کبوتر خانے کے چاروں طرف کس کو پکڑنے کے لئے منڈلا رہی تھی ؟
    چڑیوں کے لئے
    چوزوں کے لئے
    طوطوں کے لئے
    کبوتروں کے لئے
    30s
  • Q2
    کبوتر کیسے پرندے تھے ؟
    بہادر
    سست اور کاہل
    ہوشیار اور چالاک
    ڈرپوک
    30s
  • Q3
    چیل نے کبوتروں کو پھنسانے کے لئے کیا کہا؟
    میں بڑی ہوں ، طاقت ور ہوں ، دوسروں کا شکار کرتی ہوں، اپنے دشمن کو مار دیتی لیکن تم چھوٹے ہو اوریہ سب کام نہیں کرسکتے ۔
    میں چھوٹی ہوں ، طاقت ور نہیں ہوں ،لیکن تم بڑے ہو اوریہ سب کام کرسکتے ۔
    میں بڑی ہوں لیکن طاقت ور نہیں ہوں اور تم چھوٹے ہو لیکن بہت طاقت ورہو۔
    میں بیمار ہوں ، طاقت ور نہیں ہوں ،لیکن تم چھوٹے ہو اوریہ سب کام کرسکتے ۔
    30s
  • Q4
    ۔ کبوتروں نے چیل کو کیا بنالیا تھا ؟
    سپہ سالار
    غلام
    چوکیدار
    بادشاہ
    30s
  • Q5
    کبوتروں نے کس بات کی قسم کھائی ؟
    چیل سے وفادار رہنے کی
    چیل کو جان سے مارنے کی
    چیل سے وفادار نہ رہنے کی
    چیل کو جنگل سے بھگانے کی
    30s
  • Q6
    کبوتروں کو کھانے کے لئےکس جانور نے حملہ کیا؟
    لومڑی نے حملہ کیا ۔
    کتے نے حملہ کیا ۔
    شیر نے حملہ کیا ۔
    بِلّے نے حملہ کیا ۔
    30s
  • Q7
    چیل نے ساتھیوں سمیت کبوتروں کو بچانے کے لئے کس پر زبردست حملہ کیا ؟
    شیر پر
    بلے پر
    کتے پر
    لومڑی پر
    30s
  • Q8
    جب چیل بادشاہ بن گئی تو اس نے کبوتروں سے کیا فرمائش کی ؟
    میں تم میں سے جس کو چاہوں اپنا ملازم بنالوں ۔
    ،میں تم میں سے جس کو چاہوں پکڑ کر کھاجاؤں
    میں تم میں سے جس کو چاہوں اپنا شکار لانے کے لئے کہوں ۔
    میں تم میں سے جس کو چاہوں جنگل سے باہر نکال دوں ۔
    30s
  • Q9
    چیل کس طرح کا کبوتر کھانے کے کئےپکڑ کر لے گئی ؟
    موٹے سے کبوتر کو
    کالے کبوتر کو
    سفید کبوتر کو
    کمزور کبوتر کو
    30s
  • Q10
    بادشاہ چیل اور اس کے خندان کی تباہی سے کبوتر خود کو کیا سمجھنے لگے َ
    خود کو طاقت ور سمجھنے لگے ،
    خود کو محفوظ سمجھنے لگے ۔
    خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے ۔
    خود کو بہادر سمجھنے لگے ۔
    30s

Teachers give this quiz to your class