![placeholder image to represent content](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fuploads.quizalize.com%2Fb22b1d7a-ef2a-427a-90fa-e6ccd7350e57%2Fquiz%2F8ecc485128f5f64531a5adfe7163bfd7054c439a.jpg&w=256&q=75)
Defence day
Quiz by Mrs Hina
Feel free to use or edit a copy
includes Teacher and Student dashboards
Measure skillsfrom any curriculum
Tag the questions with any skills you have. Your dashboard will track each student's mastery of each skill.
- edit the questions
- save a copy for later
- start a class game
- automatically assign follow-up activities based on students’ scores
- assign as homework
- share a link with colleagues
- print as a bubble sheet
- Q1
۔پاکستان کے سب سے بڑے ملٹری ایوارڑ کا نام کیا ہے
کشمیری ایوارڈ
ستارہ جرات
ستارہ امتیاز
نشان حیدر
30s - Q2
۔چھ ستمبر1965 کی جنگ میں استعمال ہونے والی اکلوتی آبدوز کا نام بتائے
اقبال
غازی
حیدر
غزالی
30s - Q3
پاکستان کےعالمی ریکارڈ ایک منٹ میں دشمن کے 5 طیارے مارگرانے والے پائلٹ کا نام ہے۔
ایم ایم عالم
جے ایم حیدر
ایم ایم شبیر
عزیز بھٹی
30s - Q4
ستمبر 1965 کی جنگ کتنے روز جاری رہی۔
سات روز
آٹھ روز
سترہ دن
پانچ روز
30s - Q5
عزیز بھٹی کا یوم شہادت کون سا ہے۔
آٹھ ستمبر 1965
نو ستمبر 1865
دس ستمبر 1965
چھ ستمبر 1965
30s - Q6
تصویر میں موجود قومی ہیرو کا نام کیا ہے
کیپٹن آصف
میجر علی
میجر عزیز بھٹی
میجر آصف
30s - Q7
تصویر میں موجود ایوارڈ کا نام بتائے۔
نشان حیدر
ستارہ
ستارہ جرات
ستارا امتییاز
30s - Q8
تصویر میں موجود کس قومی ہیرو کی ہے۔
اایم ایس حیدر
اقبال
علی احمد
ایم ایم عالم
30s