Loading...

پیارے نبی ﷺ کی پیاری دعائیں (جماعت سوم )
Quiz by Kishwar Atiq
Tag the questions with any skills you have. Your dashboard will track each student's mastery of each skill.
دعا کے کیا معنی ہیں؟
کسی چیز کی تعریف کرنے کے لئے کیاکہیں گئے؟
بلندی پر چڑھتے وقت کیا کہیں گئے؟
نعمت ملنے پر کیا کہیں گئے؟
کس کام کا ارادہ کرتے ہوئے کیا کہئے گئے؟
جب کوئی اچھی چیز دیکھیں تو کیا کہیں گی؟
کسی کا شکریہ ادا کرتے وقت کیا کہیں گی؟
دعا اللہ کا کیسا عمل ہے؟
کلمات خیر کیسے کہتے ہیں؟